14 جولائی، 2024، 3:05 PM

ٹرمپ کے کان کی خراش ہزاروں فلسطینیوں کے خون سے زیادہ اہم ہے؟ فلسطینی سماجی کارکن کا سوال

ٹرمپ کے کان کی خراش ہزاروں فلسطینیوں کے خون سے زیادہ اہم ہے؟ فلسطینی سماجی کارکن کا سوال

فلسطینی سوشل میڈیا کے فعال صارف نے ٹرمپ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بعد اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے کے بعد عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ ان پر مرکوز ہوگئی ہے۔

فلسطینی فعال میڈیا کارکن ابوصلاح نے عالمی ذرائع ابلاغ کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ٹرمپ کے کان کی خراش ہزاروں فلسطینیوں کے خون سے زیادہ اہم ہے؟ فلسطینی سماجی کارکن کا سوال


انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ٹرمپ کے کان کو خراش آنے پر شور مچانے والی دنیا غزہ کے حوالے سے مکمل خاموش ہے جہاں ایک ہی حملے میں 150 بے گناہ فلسطینیوں کو تہہ تیغ کیا جارہا ہے۔

News ID 1925399

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha